منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد ) صوفی پورہ روڑ پر ایک ماہ سے ریت،بجری اور اینٹیں پڑی ہیں، ٹریفک جام رہتی ہے، سکول ٹائم گزرنا محال ہو جاتا ہے۔صوفی پورہ کے اہل محلہ کا کہنا ہے کہ سڑک کنارے مکان زیر تعمیر ہونے کی وجہ سے تقریبا 15 دن سے سڑک پر اینٹیں ،سیمنٹ ،ریت اور بجری پڑے ہیں۔لوگوں کو گزرنے میں دشواری کا سامنا ہے۔روزانہ حادثات ہو رہے ہیں۔ٹریفک جام رہتا ہے۔مکان تعمیر کرنا اور سڑک پر میٹیریل رکھنا شہریوں کا حق ہے۔لیکن گزارش صرف اتنی ہے کہ میٹیریل کو اس حساب سے رکھا جائے کہ گزرنے والوں کو دشواری نہ ہو۔
موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا
ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…