منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد )
پنجاب گروپ آف کالجز اور دنیا میڈیا گروپ کا مکمل بائیکاٹ پورے پاکستان میں. یکجتی اتحاد پنجاب کا اعلان ہم پنجاب کی بہنوں کے آنچل و عزت و آبرو کو ایسے رائیگاں نہی جانے دے گے کچھ ہم بھی پنا فرض ادا کرے کل ہماری بیٹیاں بھی اس جرم کا شکار ہو سکتیں ہیں پنجاب کی دھرتی کا فرض نبھائیں اور ایسے مجرموں کے خلاف صرف بائیکاٹ نہی عملی طور پر ہم اقدامات اٹھائے ایسے کالجوں کا بائیکاٹ کرے اب وقت ہے ایسے فرعون اور کو عبرت کا نشاں بنائے ۔ یکجتی اتحاد پنجاب ۔