نارتھ کراچی سلیم سینٹر میں قائم الفلق پرائیویٹ اسکول میں بھی طلبہ کے لیے بہترین سہولیات

 رپورٹ محمد حسین پر مار 

 کراچی میں میٹرک بورڈ  کے تحت نائن میٹرک کے سالانہ امتحانات کا سلسلہ جاری۔ 

 نارتھ کراچی سلیم سینٹر میں قائم الفلق پرائیویٹ  اسکول میں بھی طلبہ کے لیے بہترین سہولیات۔۔

 تفصیلات کے مطابق کراچی میٹرک بورڈ کے تحت نائن میٹرک کا سالانہ ایگزام کا سلسلہ جاری نارتھ  کراچی ضلع وسطی میں بھی کئی پرائیویٹ اسکولوں میں امتحانی مراکز قائم* *نارتھ کراچی سلیم سینٹر i/11 قائم الفلق پرائیویٹ اسکول میں بھی امتحانی مرکز قائم طلبہ کے لیے* *بہترین سہولت میسر الفلق پرائیویٹ اسکول کی جانب سے طلبہ کے لیے خوشادہ کمرے صاف ستھری ڈیکسس*  *پینے کے لیے ٹھنڈا پانی جس پہ طلبہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انتظامیہ کو خراج تحسین* *پیش کیا   طلبہ کے ساتھ انے والے والدین کے لیے کرسیوں کا انتظام طلبہ کے والدین کی جانب سے اسکول* *انتظامیہ الفلق  اس اقدام کو سراہا اور خوشی کا اظہار کیا نیو کراچی پولیس کی جانب سے بھی کسی بھی ناگوار واقعے* *سے نمٹنے کے لیے پولیس کے جوان موجود* ۔۔۔۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views