نوشہروفیروز( ای این آئی نیوز) محکمہ اطلاعات حکومت سندھ نے 6 ماہ سے شائع نہ ہونے والی 181 اخبارات و جرائد کو سندھ میڈیا لسٹ سے ہٹا دیا

 

نوشہروفیروز( ای این آئی)

 محکمہ اطلاعات حکومت سندھ نے 6 ماہ سے شائع نہ ہونے والی 181 اخبارات و جرائد کو سندھ میڈیا لسٹ  سے ہٹا دیا۔ سیکریٹری اطلاعات ندیم الرحمان میمن کی منظوری کے بعد ڈائریکٹر اشتہارات محمد یوسف کابورو نے مذکورہ اخبارات کو سندھ میڈیا لسٹ سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ڈی لسٹ ہونے والی اخبارات و جرائد میں اردو، انگریزی اور سندھی زبان کے اخبارات و جرائد شامل۔ ڈائریکٹر پریس کی ریگیولرٹی رپورٹ پر مذکورہ اخبارات و جرائد  کو سندھ میڈیا لسٹ سے ہٹادیا گیا۔ اخبارات کو ڈائریکٹر جنرل کی سربراہی میں قائم محکمہ اطلاعات کی کمیٹی کی سفارشات اور ریگیولرٹی رپورٹ کی بنیاد پر سندھ میڈیا لسٹ میں شامل کرنے یا ہٹانے کا فیصلہ ہر تین ماہ بعد کیا جائے گا،جن اخبارات و جرائد کی باقاعدہ اشاعت نہیں ہوگی ان کو سندھ میڈیا لسٹ سے ہٹایا جائے گا، سندھ میڈیا لسٹ سے ہٹائے جانے والے اخبارات کی فہرست محکمہ اطلاعات کی ویب سائیٹ پر جاری کردی جائے گی۔

  • Related Posts

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل کے ساتھ خبریں دینے پر مقدمات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل…

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم) نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم)  نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ ہوا جس کی رہنمائی چیرمین ڈویژنل استاد فاروق کلہوڑو وائیس چیرمین لیاقت…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views