نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم) پاکستان کے 78 وین یوم آزادی کے سلسلے میں ایک تقریب ڈسٹرکٹ جڈیشل کامپلیکس نوشہروفیروز میں منعقد ہوئی

 

نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم)

 پاکستان کے 78 وین یوم آزادی  کے سلسلے میں ایک تقریب ڈسٹرکٹ جڈیشل کامپلیکس نوشہروفیروز میں منعقد ہوئی۔تقریب میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن  جج نوشہروفیروز ندیم بدر قاضی نے جڈیشل کامپلیکس کے پارک میں میں قومی پرچم لہرایا۔اس موقع پر جڈیشل کامپلیکس کے جج صاحبان اور عملے سمیت میمبر  سندھ بار کاؤنسل عبدالستار لہرانی، سابق صدر ضلع بارکاؤنسل عبدالرحیم عباسی، سینیر وکلا ارباب علی چانڈیو، محمد شبیر خانزادہ،ثناء اللہ جویو اور دیگر سینئر وکیل ،اسسٹنٹ کمشنر علی شان اعوان،  ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر  پرائمری محمد اسلم راجپر، ضلعی اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے صدر، ممبران اور دیگر افسران نے شرکت کی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج  نے کہا کہ آج ہماری آزادی کا دن ہے اس دن اللہ تعالیٰ نے اپنی رحمت کے ذریعے ہمیں آزادی  کی نعمت عطا فرمائی۔ آئین پاکستان میں ملک سے وفاداری، امانت داری اور انصاف شامل ہیں۔آج کے دن ہمیں یہ عہد کرنا چاہیے کہ ہم قانون پر عمل درآمد کریں گے۔میں پاکستان کے شہریوں کو اس اہم دن کے موقع پر اپیل کرتا ہوں کہ وہ قانون کی پاسداری  کریں۔اور ہم سب کو مل کر پاکستان کی ترقی میں اپنا اپنا حصہ ڈالنا چاہیے۔

  • Related Posts

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل کے ساتھ خبریں دینے پر مقدمات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل…

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم) نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم)  نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ ہوا جس کی رہنمائی چیرمین ڈویژنل استاد فاروق کلہوڑو وائیس چیرمین لیاقت…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views