نوشہروفیروز۔ چیئرمین تعلیمی بورڈ شہید بینظیر آباد پر گزشتہ روز ہونے والا مبینہ حملہُ کا ڈرامہ بے نقاب ہوگیا ہے

 نوشہروفیروز :۔۔۔رانا ندیم انجم

 چیئرمین تعلیمی بورڈ شہید بینظیر آباد پر گزشتہ روز  ہونے والا مبینہ حملہُ کا ڈرامہ بے نقاب ہوگیا ہے ذاتی دشمنی  پر درج کرائے گئے مقدمے میں میرپور خاص ضلع کے تین صحافیوں کو نامزد کیا گیا ہے مقدمے میں نامزد ملزمان میں علی رضا رپورٹر جی این این ،محمد ہاشم شر 

رپورٹر دی نیشن اور فلک شر رپورٹر نیوز ون 

شامل ہیں  واضح رہے کہ گزشتہ روز چیئرمین بورڈ نے  طلبہ پر حملہ کرنے کا الزام عائد کیا تھا  کہ طلبہ کو کاپی کرتے ہوئے پکڑا تو بوٹی مافیا نے حملہ کیا لیکن مقدمہ کے بعد بھانڈا پھوٹ گیا کہ ذاتی دشمنی پر ڈرامہ رچایا گیا مقدمے میں نامزد صحافی علی رضا نے ندیم انجم رانا  سے گفتگو  کرتے ہوئے بتایا کہ چیئرمین بورڈ کے چھوٹے بھائی نے میرپور خاص سے  پانچ کروڑ سے زائد رقم شہریوں کی ہڑپ کی ہے  نواب شاہ بورڈ میں نوکریاں دلوانے اور میڈیکل کی ٹیسٹ میں پاس کروانے کے لئے پیسے لئے ہیں میں نے چیئرمین بورڈ کے چھوٹے بھائی جہانگیر متی پر سیٹلائیٹ تھانہ میرپور خاص میں مقدم بھی درج کرایا ہے چیئرمین نے اپنے بھائی پر مقدم درج ہونے پر بدلہ لیا ہے ہماری فون کی سی ڈی آر نکلوائے جائے جھوٹ سامنے آجائے گا۔

  • Related Posts

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل کے ساتھ خبریں دینے پر مقدمات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل…

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم) نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم)  نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ ہوا جس کی رہنمائی چیرمین ڈویژنل استاد فاروق کلہوڑو وائیس چیرمین لیاقت…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views