نوشہروفیروز۔شہید صحافی نصراللہ گڈانی اور جان محمد مہر کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے پڈعیدن اور نوشہروفیروز کے قلم کار سڑکوں پر نکل آئے بھرپور طاقت کا مظاہرہ

 شہید صحافی نصراللہ گڈانی اور جان محمد مہر کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے پڈعیدن اور نوشہروفیروز کے قلم کار سڑکوں پر نکل آئے بھرپور طاقت کا مظاہرہ

 

 نوشہرو فیروز ( رپورٹ محمد بلال سومرو ) شہید صحافی نصراللہ گڈانی اور شہید جان محمد مہر کے قاتل گرفتار نہ کرنے اور معصوم پریا کماری کے ازادی کے لیے پڈعیدن اور نوشہروفیروز  کے تمام صحافی سڑکوں پر نکل آئے اور نصرت کینال تا نیشنل پریس کلب تک ریلی نکالی صحافی ساجد جویو ۔ وقار راجپر ۔ابراہیم راجپر۔ محمد شکیل آرائیں۔ کامران جویو. شہاب الدین راجپر۔ یونس راجپر  ایم ظفر  تگر مولا بخش مشہوری۔   اور دیگر کی قیادت میں  احتجاجی ریلی نکالی گئی جو پریس کلب۔پہنچی ریلی میں صحافیوں نے سخت نعرے بازی کی اس موقع پر رہنماؤں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں صحافیوں کا قتل  شازش کے تحت کیا جارہا ہے ان کو سچ لکھنے پر وڈیرے جاگیر دار اور دیگر  ان قاتلوں کی مدد کر رہے ہیں اور صحافیوں کو شہید کرایا جا رہا ہے ہم ان کا خون کا بدلہ ضرور لیں گے پولیس ان کی ساتھی بنی ہوئی ہے ان سہولت کاروں کی جو جن کی سرپرستی وڈیرے اور جاگیردار کر رہے ہیں ہماری حکومت سندھ سے پرزور مطالبہ ہے کہ فوری طور پر شہید نصراللہ گڈانی شہید جان محمد مہر کے قاتل گرفتار کیے جائیں اور پریا کماری کو ازاد کرایا جائے بصورت دیگر ہم اب چپ نہیں رہیں گے اور اپنے مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھیں گے اور جلد ہی سی ایم ہاؤس کا گھیراؤ کریں گے اور جو کچھ بھی ہوا اس کی ذمہ دار سندھ حکومت اور سندھ پولیس ہوگی

  • Related Posts

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل کے ساتھ خبریں دینے پر مقدمات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل…

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم) نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم)  نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ ہوا جس کی رہنمائی چیرمین ڈویژنل استاد فاروق کلہوڑو وائیس چیرمین لیاقت…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views