نوشہروفیروز۔۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز محمد ارسلان سلیم نے آج اسسٹنٹ کمشنر مورو محمد مستقیم قریشی کے ہمراہ گاؤن درو بیہن کا دورہ کیا۔ انہوں نے آتشزدگی سے متاثر ہونے والے عزیز اللہ چانڈیو اور دیگر کو امدادی سامان فراھم کیا

 نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم)


 ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز محمد ارسلان سلیم نے آج اسسٹنٹ کمشنر مورو محمد مستقیم قریشی کے ہمراہ گاؤن درو بیہن  کا دورہ کیا۔ انہوں نے آتشزدگی سے متاثر ہونے والے عزیز اللہ چانڈیو اور دیگر کو امدادی سامان فراھم کیا۔ اس موقع پر انہوں نے متاثرین سے حادثے کے متعلق معلومات حاصل کیں اور نقصان کے بارے میں آگاہی حاصل کی۔ انہوں نے متعلقہ تپیدار کو حکم دیا کہ وہ اس حادثے کی رپورٹ تیار کریں تاکہ نقصان کا تخمینہ لگایا جاسکے۔ اس موقع پر انہوں نے ضلع انتظامیہ کی جانب سے خیمے خشک راشن اور نقد امدادی رقم متاثرین میں تقسیم کی۔ اور کہا کہ ضلعی انتظامیہ متاثرین کو ہر ممکن مدد فراہم کرے گی۔ انہوں نے متاثرین کو مچھر دانیاں اور ایمرجنسی لائٹ اور دیگر ضروری سامان کے ساتھ ساتھ طبی امداد فراھم کرنے کی بھی ہدایت کی۔

  • Related Posts

    (راناندیم انجم ۔نوشہروفیروز)ایڈیشنل ڈپٹی کشمنر (ون) شاہدہ پروین نے ضلع میں جبری مشقت روکنے کے لئے قائم ضلعی کامیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔

     نوشہروفیروز (  رانا ندیم انجم )  ایڈیشنل ڈپٹی کشمنر (ون) شاہدہ پروین نے ضلع میں جبری مشقت  روکنے کے لئے قائم ضلعی کامیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔اس موقع پر…

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےبعد بیرون ممالک سے آنے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری حکومت نے ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کا اعلان کردیا

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم  )  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےبعد بیرون ممالک سے آنے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری حکومت نے ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کا اعلان…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views