نوشہروفیروز۔(۔رانا ندیم انجم. ) محراب پور میں 7روز قبل سیال آباد روڈ پر انمول ہول سیل کریانہ کی دکان سے ڈکیتی کے تین ملزمان پولیس نےدھر لئے

 نوشہروفیروز ۔(۔رانا ندیم انجم.  )

محراب پور میں  7روز قبل سیال آباد روڈ پر انمول ہول سیل کریانہ کی دکان سے ڈکیتی کے تین ملزمان پولیس  نےدھر لئے تفصیلات کے مطابق محراب پور انمول کریانہ ہول سیل دکان کے اونر دیوداس سے ڈکیتوں نے اسلحہ کے زور پر تقریباً 4 لاکھ روپے نقدی کی ڈکیتی دن دیہاڑے کی تھی  ڈکیتی کی واردات میں ملوث تینوں ڈکیٹ غلام نبی عرف حاجن شاہ سکنہ تنیہ بقا شاہ ،علی رضا کوری سکنہ میر پور خاص ،رمضان کمبوہ سکنہ بلاول کالونی محراب پور ،ایس ایچ او راجہ نوید سرفراز نے پولیس کے ہمراہ مخفی اطلاع پر چھاپہ لگا کر گرفتار ملزمان کے قبضہ سے واردات میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل ،دو عدد پسٹل 9 راؤنڈ تقریباً 2 لاکھ سات ہزار روپے برآمد کرکے مقدمہ نمبر207/ 2024 میں ملزمان کو چالان کردیا اس میں موقع پر انمول کریانہ کے اونر کی جانب ایس ایچ او راجہ نوید سرفراز ،سب انسپیکٹر مغل سیال کو ملزمان کی گرفتاری کی خوشی میں نوٹوں کے ہار پہنائیں جبکہ پولیس اہلکاروں  یاسین منگھنار ،نثار علی شر کو نقد انعام سے نوازا ،نیز دیوان داس،عبدالرشید رند نے پولیس کی بہترین کاکردگی کو سراہا

  • Related Posts

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل کے ساتھ خبریں دینے پر مقدمات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل…

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم) نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم)  نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ ہوا جس کی رہنمائی چیرمین ڈویژنل استاد فاروق کلہوڑو وائیس چیرمین لیاقت…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views