ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے مفرور و مطلوب ملزم اور ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس : رپورٹ محمد حسین سومرو
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے 01 ملزم اور 01 ملزمہ کو گرفتار کیا۔ ویسٹ پولیس
ملزم و ملزمہ تھانہ مومن آباد کے مقدمہ الزام نمبر 476/2024 میں نامزد مفرور تھے۔ ویسٹ پولیس
گرفتار ملزم و ملزمہ نے منشیات کی روک تھام کے دوران پولیس پر حملہ کیا تھا۔ ویسٹ پولیس
واقع مورخہ 04 اکتوبر کو مومن آباد کے علاقے ایرانی کیمپ میں پیش آیا تھا۔ ویسٹ پولیس
گرفتار ملزم و ملزمہ کو مزید قانونی کاروائی کے لئے تفتیشی حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔
ملزمان میں بلال عرف لمبا ولد عنایت حسین اور ملزمہ مسمات سونی زوجہ عنایت حسین شامل ہیں۔