ٹنڈوآدم : بینظیرانکم سپورٹ میں گھپلےکےملزمان سےتفتیش کا دائرہ وسیع، مزید اہلکار شامل تفتیش ( کامران انصاری)

 ٹنڈوآدم(رپورٹ  کامران انصاری)

ایک ہفتہ قبل اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈوآدم نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سینٹر پر چھاپہ مار کر مستحق خواتین سے ایک ھزار روپئے کی کٹوتی کے الزام میں ذیشان آرائیں اور دستی کو پولس کے حوالے کرکے FIR درج کرنے کا حکم دیا تھاپولس نے ذیشان آرائیں اور پرویز پر FIR درج کرکے عدالت میں ریمانڈ کے لئے پیش کیا تو عدالت نے اس کیس کی FIA سے تحقیقات کے لئے کہا FIA نے ملزمان کو تحویل میں لیکر تحقیقات شروع کردیں اطلاعات کے مطابق FIA نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کرتے ھوئے ٹنڈوآدم HBL KONNECTکے فزرنچائیزر ذیشان غوری اور HBL KONNECT SANGHAR کے زونل مینجر مرزا فیضان بیگ کو شامل تفتیش کرلیا ھے FIA کی تحقیقات کے بعد کرپٹ مافیا میں کھلبلی مچ گئی ھے اور وہ اپنے بچائو کے لئے ھاتھ پیر مار رھے ہیں بتایا جاتا ھے کہ HBL KONNECT ٹنڈوآدم کے فرنچائیزر اور ZONAL MANAGER سانگھڑ کو شامل تفتیش کرنے کے بعد کرپٹ مافیا نے ضلع بھر میں 2  سے زائد ڈیوائس ھولڈرز سے فی ڈیوائس 25 ھزار روپے کا چندہ جمع کرکے 40 لاکھ سے زائد کی رقم جمع کرکے منظر عام سے غائب ہوگئے ضلع کی 4 فرنچائز اور زونل مینجر کو FIA نے شامل تفتیش کرلیا ھے کیس میں مذید سنسنی خیز انکشافات کی توقعات کی جارہی ہیں۔

  • Related Posts

    ٹنڈوآدم(رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل ڈکیتی میں ملوث 2 ملزمان کو 5 موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار کر لیا

    ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل ڈکیتی میں ملوث 2 ملزمان کو 5 موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس…

    ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم چیئرمین میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم چاچا غلام مرتضی جونیجو کے احکامات پر شہر ٹنڈو آدم میں انکروچمنٹ کا خاتمہ

      ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری)  ٹنڈوآدم چیئرمین میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم چاچا غلام مرتضی جونیجو کے احکامات پر شہر ٹنڈو آدم میں انکروچمنٹ کا خاتمہ نالیوں پر بنے تھلے توڑ…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views