ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری) روہڑی کینال کا کٹ بند نہ ہوسکا دیگر دیہات سمیت ٹنڈوآدم بھی متاثر ہوسکتے ہیں

 ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری)

روہڑی کینال کا کٹ بند نہ ہوسکا دیگر دیہات سمیت ٹنڈوآدم بھی متاثر ہوسکتے ہیں تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم کے نواحی گاؤں عالم ڈیرو کے قریب روہڑی کینال کا بند دو روز گزرنے کے باوجود بھی بند نہیں ہوسکاگائوں لاشاری،گائوں ہاشم ساند،مٹھو کھوسو ٹنڈوآدم میں سیلابی پانی کی وجہ سے دیگر دیہات سمیت ہزاروں ایکڑ  پر کھڑی زمین زیر آب آگئی

بھٹ شاہ روڈ، ٹنڈوآدم روڈ، کھنڈو روڈسیلاب کے باعث شہدادپور روڈ، اوڈیرولال روڈ بھی زیر آب آگئیں ہزاروں متاثرین  نقل مکانی کرکے سڑکوں پرامدادی کیمپ لگائے  بیٹھے ہیں کٹ کو بند کرنے کی کوشش کی جارہی ہیں کہ آج شام یہ رات ڈیم بند نہ کیا گیا تو پانی ٹنڈوآدم کی طرف بھی آسکتا ہے

  • Related Posts

    ٹنڈوآدم(رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل ڈکیتی میں ملوث 2 ملزمان کو 5 موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار کر لیا

    ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل ڈکیتی میں ملوث 2 ملزمان کو 5 موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس…

    ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم چیئرمین میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم چاچا غلام مرتضی جونیجو کے احکامات پر شہر ٹنڈو آدم میں انکروچمنٹ کا خاتمہ

      ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری)  ٹنڈوآدم چیئرمین میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم چاچا غلام مرتضی جونیجو کے احکامات پر شہر ٹنڈو آدم میں انکروچمنٹ کا خاتمہ نالیوں پر بنے تھلے توڑ…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views