ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری) سوئی کندر شاخ پوچھڑی کے متاثرہ ابادگاروں کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ


ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری)

سوئی کندر شاخ پوچھڑی کے متاثرہ ابادگاروں کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ قاسم ہنگورو عمران بروہی  محمد ابرھیم ہکڑو اعجاز جمالی عبداللہ مری نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ایریگیشن عملے کی ملی بھگت سے باقر موری سے راہوشاخ تک غیر قانونی ساری کی پیداوار کی جارہی ہے  1994میں سوئی کندر شاخ کو پکا بنایا تھا بااثر شخصیات کی مداخلت ایریگیشن عملے کی ملی بھگت سے شاخ کا لیول خراب کیا جسکے باعباعث پوچھڑی کی پندرہ ہزار سے زائد زرعی زمین بنجر ہورہی ہے زرعی پانی کی عدم فراہمی سے فصلیں تباہ انسان اور مال مویشی پانی کو ترس گئے ہیں شاخ کا نظام بیلدار چلا رہے ہیں داروغہ سمیت دیگر عملہ غائیب رہتے ہیں وزیر اعلیٰ سندھ چیف سیکرٹری ایریگیشن سیکرٹری نوٹس لیں زرعی پانی کی فراہمی کو یقینی بنائیں سوئی کندر شاخ کا لیول کو بہتر کریں غیرقانونی ساری کی پیداوار کے خلاف کاروائی کی جائے پوچھڑی کے زمیندار کے مسائل حل کریں بصورت دیگر مین شاہراہوں کو بلاک کرکے احتجاج کرنے پر مجبور ہوں گے

  • Related Posts

    ٹنڈوآدم(رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل ڈکیتی میں ملوث 2 ملزمان کو 5 موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار کر لیا

    ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل ڈکیتی میں ملوث 2 ملزمان کو 5 موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس…

    ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم چیئرمین میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم چاچا غلام مرتضی جونیجو کے احکامات پر شہر ٹنڈو آدم میں انکروچمنٹ کا خاتمہ

      ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری)  ٹنڈوآدم چیئرمین میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم چاچا غلام مرتضی جونیجو کے احکامات پر شہر ٹنڈو آدم میں انکروچمنٹ کا خاتمہ نالیوں پر بنے تھلے توڑ…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views