ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری)
ٹنڈوآدم کی سیاسی سماجی تنظیموں تاجر برادری اور شہریوں کا شہر میں ہونے والی قرآن پاک کی بے حر متی کے خلاف مرکزی جامع مسجد میں اجلاس بروز جمعہ شٹر ڈائون ہرتال اور ریلی کا متفقہ اعلان تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر گستاخانہ تصاویر اور شہر میں قرآن پاک کو شہید کئے جانے کے واقعات کےخلاف آل پارٹیز مجلس تحفظ ختم نبوت کیجانب سے مرکزی جامع مسجد میں اجلاس ہوا جسمیں سیاسی سماجی تنظیموں کے عہدیداران اور شہریوں نے شرکت کی اجلاس میں طے کیا گیا ہےکہ بروز جمعہ المبارک مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال اور پریس کلب پر پر امن احتجاج ہوگا