ٹنڈوآدم(رپورٹ کامران انصاری) گوھرشاھی والوں کوہراسلامی پروگرام سے روکاجائے

 ٹنڈوآدم(رپورٹ کامران انصاری)

گوھرشاھی والوں کوہراسلامی پروگرام سے روکاجائے،انکی پریس کانفرنس کوجھوٹ کاپلندھ قراردیتےھیں، ہرمسلک کےمسلمان نےگوھرشاھی کوکافرقراردیاھے،امداداللہ پھلپوٹو نے حافظ عبدالرحمان کی دستار بندی کروائی،تفصیلات کےمطابق جامعہ ندوۃ العلوم ختم نبوت کی جانب سے ملک کےمعروف نعت خوان الحاج امداداللہ پھلپوٹو کےاعزازمیں پروقارظہرانے سے خطاب میں مفتی محمدطاھر مکی،الحاج امداداللہ پھلپوٹو، مولاناحبیب الرحمان سعید،حافظ عبدالرحمان الحذیفی،حافظ محمد فرقان انصاری،محمدعمران قائم خانی،کلیم اللہ پھلپوٹو،محمدمحرم علی راجپوت، ودیگرنےحیدرآبااور کوٹری میں گستاخ رسول گوھر شاھی کی تنظیم انجمن سرفروشان اسلام کیجانب سےخودکوبریلوی مسلک کامسلمان ظاہرکرکے ارتدادی سرگرمیاں جاری رکھنےکی شدیدمذمت کرتےھوئےکہا ہیکہ گوھرشاھی والوں نےتازہ پریس کانفرنس میں صلوۃ وسلام پڑھکرخودکومسلمان ظاہرکرکے مسلمانوں کودھوکہ دینےکی کوشش کی یے جبکہ کسی گستاخ رسول کوصلوۃ وسلام پڑھنے کی آئین میں اجازت نہیں علماء نے مطالبہ کیاگیاکہ فوری طورپر گستاخان رسول کی جانب سے خودکومسلمان ظاہرکئےجانے پر مقدمات درج کئےجائیں اورکسی بھی قسم کےچہلم،برسی،عرس، گیارھویں شریف،وغیرہ جو مسلمانوں میں پائی جانےوالی رسمیں ھیں ان سےگوھرشاھی کےمتعلقین کوروکاجائےبصورت دیگرخون خرابےکی ذمی داری انجمن سرفروشان اسلام پرھو گی،دریں اثناملک کےمعروف نعت خواں الحاج امداداللہ پھلپوٹونے سندھ میں نئےابھرتےاپنےشاگرد نعتخواں حافظ عبدالرحمان الحذیفی کی دستاربندی کی اورانعامات سےنوازا ۔

  • Related Posts

    گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

    گھوٹکی : رپورٹ ( محمد حسین سومرو) ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی خصوصی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔تھانہ بی…

    پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔ احتجاجی ملازمین کا کہنا ہے کہ طویل عرصے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views