ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) جدید دور میں جدید طریقے سے بچوں کو تعلیم دینا ہم پر فرض ہے دوسرے ممالک ہم سے بہت آگے ہیں

 ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) جدید دور میں جدید طریقے سے بچوں کو تعلیم دینا ہم پر فرض ہے دوسرے ممالک ہم سے بہت آگے ہیں ہم آج تک بھی اسی پرانے دور کے طرز سے تعلیم دینے پر مجبور ہیں ان خیالات کا نجی انسٹیٹوٹ کے انچارج ضامن شاہ، انچارج آر آر ایف پولیس حماد آخوند، عثمان یوسف قائم خانی، آل پرائیویٹ ایسوسی ایشن کے صدر عامر خانزادہ نے نجی انسٹیٹوٹ میں منعقدہ تقریب کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مذید کہا کہ دوسرے ممالک اس وقت ہم سے بہت آگے ہیں وہاں طالب علم خود پراجیکٹ بنا کر اپنے ملک کا نام روشن کر رہے ہیں جبکہ ہم وہی پرانے دور میں ہیں اسکول جاتے ہوئے کتابیں لیکر جاتے ہیں اور پورے سال تیاری اس حد کرتے ہیں کہ اسکول میں اچھے نمبر لیں اور ہم اسکول کے رزلٹ میں پوزیشن حاصل کر سکے بلکہ ہمیں وہاں تک دوڑنے کی ضرورت ہے آگے چل کر اپنا اور اپنے ملک کا نام روشن ہوسکے اس کے لئے ہمیں بھی دوسرے ممالک کی طرح اپنے بچوں کو اسکولوں میں ڈیجیٹل طرز سے تعلیم دینے کے لئے انسٹیٹیوٹ کا آغاز کیا ہے ہم اب تک اسکول میں پڑھائی جانے والی انگلش جو ہے وہ صرف ایک سبجیکٹ کے طور پر پڑھائی جاتی ہے جبکہ اصل میں انگلش اسکولوں میں مادری زبان کی طرح ہونا چاہیئے تاکہ بچے انگلش آسانی سے سکھ سکیں  ڈیجیٹل اسکول کا مقصد صرف اتنا ہے جو بچے کتابوں میں سے پڑھ نہیں سکتے ہیں انہیں  ڈیجیٹل طریقے سکھائی جائے  وہ  تعلیم بہت شوق سے حاصل کر سکتے ہیں ہم سب کو چاہیئے کہ ہم بھی اپنے بچوں کو ڈیجیٹل طرز کی تعلیم کی بھیجیں تاکہ ہمارا بچہ بھی آگے بڑھ سکے۔

  • Related Posts

    ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) کھپرو کے سابق ناظم کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا سانگھڑ پولیس کی ناکامی یہ ہے کہ قتل کرنے کے بعد قاتلوں نے جشن منایا، عبدالجلیل درس

     ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی)  کھپرو کے سابق ناظم کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا سانگھڑ پولیس کی ناکامی یہ ہے کہ قتل کرنے کے بعد قاتلوں نے جشن…

    ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) ٹنڈوالہ یار پریس کلب کی جانب سے ٹول انتظامیہ کی جانب سے اضافی ٹیکس لینے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

      ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی)  ٹنڈوالہ یار پریس کلب کی جانب سے ٹول انتظامیہ کی جانب سے اضافی ٹیکس لینے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، سیاسی،…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views