ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) سومرا کالونی فیصل ٹاؤن کے رہائشیوں کا شاہپور در پور کے بااثر افراد کی ذیادتیوں اور پولیس کی ناجائزیوں کے خلاف ٹنڈوالہ یار پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا گیا

 ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی)

سومرا کالونی فیصل ٹاؤن کے رہائشیوں کا شاہپور در پور کے بااثر افراد کی ذیادتیوں اور پولیس کی ناجائزیوں کے خلاف ٹنڈوالہ یار پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا گیا اس موقع پر مظاہرین پروین، ذوالفقار زیدی و دیگر نے میڈیا کو بتایا کہ شاہپور درپور کا بااثر میرل خاصخیلی اور اسکے بیٹے رشتے کی تکرار پر میری بہن یاسمین خاصخیلی کے گھر میں گھس کر اسلحہ کے زور پر یرغمال بنا کر اسکی بیٹی کو اغواء کرنے کی کوشش کی ہے جس کی ہم  مزاحمت کرتے ہیں اسلحے کی چوٹ سے شدید زخمی کر دیا ہم شکایات لیکر شاہپور در پور تھانے پر گئے پر پولیس نے ہماری کوئی بات نہ سنی ملزمان ل سرے عام گھوم رہے ہیں اور پولیس بااثر افراد سے ملی ہوئی ہے انکا کہنا تھا کہ بااثر افراد ہمیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں ہمیں مذکورہ افراد سے مالی اور جانی نقصان کا خدشہ ہے ہم غریب لوگ ہیں انہوں نے آئی ۔جی سندھ، ڈی آئی جی حیدرآباد اور ایس ایس پی ٹنڈوالہ یار اور اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ہمیں تحفظ دیکر انصاف دیا جائے بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائیگا۔

  • Related Posts

    ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) کھپرو کے سابق ناظم کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا سانگھڑ پولیس کی ناکامی یہ ہے کہ قتل کرنے کے بعد قاتلوں نے جشن منایا، عبدالجلیل درس

     ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی)  کھپرو کے سابق ناظم کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا سانگھڑ پولیس کی ناکامی یہ ہے کہ قتل کرنے کے بعد قاتلوں نے جشن…

    ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) ٹنڈوالہ یار پریس کلب کی جانب سے ٹول انتظامیہ کی جانب سے اضافی ٹیکس لینے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

      ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی)  ٹنڈوالہ یار پریس کلب کی جانب سے ٹول انتظامیہ کی جانب سے اضافی ٹیکس لینے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، سیاسی،…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views