ٹنڈوالہ یار پریس کلب کے سابق چیئرمین سینیئر صحافی علی احمد خاصخیلی کی اہلیہ سینیئر صحافی نیاز خاصخیلی کی والدہ علالت کے باعث انتقال کرگئی

 ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) ٹنڈوالہ یار پریس کلب کے سابق چیئرمین سینیئر صحافی علی احمد خاصخیلی کی اہلیہ سینیئر صحافی نیاز خاصخیلی کی والدہ علالت کے باعث انتقال کرگئی مرحومہ کی نماز جنازہ مختلف سیاسی سماجی تنظیموں کے رہنماؤں سرکاری نیم سرکاری محکموں کے افسران ڈاکٹروں وکلاء صحافیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی مرحومہ کو انکے آبائی شہر ٹنڈوالہ یار کے اسٹیشن روڈ والے قبرستان میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کیا گیا جبکہ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے سینیئر صحافی علی احمد خاصخیلی سینیئر صحافی نیاز خاصخیلی کی ٹنڈوادم بائی والی رہائش گاہ پر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ٹنڈوالہ یار پریس کلب کے صدر غلام رسول درس سینیئر نائب صدر توفیق احمد قائم خانی جنرل سیکریٹری رشید جعفری فناس سیکرٹری وحید فراز قریشی عبدالطیف قائم خانی مستجاب الرحمن مدنی ساجد آفریدی حسرت لغاری فہد توفیق قائم خانی راجہ ساجد غلام رسول نہڑیو غلام شبیر مشوری بابو یونس قائم خانی دیگر نے سینیئر صحافی علی احمد خاصخیلی کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی ہے۔

  • Related Posts

    بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) پاکستان پیپلز پارٹی کے ممتاز رہنماء بزرگ سیاستدان اور سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کے بااعتماد قریبی ساتھی سابق ایم پی اے چشتیاں اور ڈاہرانوالہ کو پہچان دینے والے حافظ علی اسد اللہ (مرحوم)کی ساتویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

    پاکستان پیپلزپارٹی کے ممتاز رہنماء سابق MPA چشتیاں/ڈاہرانوالہ حافظ علی اسداللہ (مرحوم)کو ہم سے بچھڑے سات برس بیت گئے ہیں۔ 15 اکتوبر 2024.ءبروز منگل کو اس عظیم رہنماء کی ساتویں…

    ڈیرہ غازیخان (رانا فیصل سے) حکومت پنجاب کے احکامات

    ڈیرہ غازیخان (رانا فیصل سے)  حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر و چیئرمین ریجینل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ڈیرہ غازیخان محمد عثمان خالد نے موٹر وہیکل آرڈیننس کے تحت…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views