ٹنڈوالہ یار۔پولیس نے نوجوان پرجھوٹ مقدمہ درج کردیا

 ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) طفیل خاصخیلی ٹنڈوالہ یار کورٹ سے واپسی گھر آ رہا تھا کہ پولیس نے بے گناہ گرفتار کر کے چرس کا جھوٹا مقدمہ درج کر دیا ان خیالات کا اظہار علی مراد خاصخیلی، جمیل خاصخیلی، سہیل خاصخیلی، رازق حسین خاصخیلی نے پولیس کی ذیادتیوں کے خلاف ٹنڈوالہ یار پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مذید کہا کہ ہم بکیرہ شریف کے رہائشی ہیں محنت مزدوری کرتے ہیں ہوٹل پر مزدوری کر کے اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پالتے  ہیں طفیل خاصخیلی کورٹ میں پیشی پر گیا تھا جس کو کورٹ کے باہر سے مبینہ طور پر پولیس نے  اغواء کرکے لے گئے اور اس کو بازیاب کرنے کے ہم سے رقم طلب کی گئی ہم نے کہا کہ ہم غریب لوگ ہیں محنت مشقت کر کے گھر چلتا ہیں پیسے کہاں سے لائیں پیسے نہ دینے پر پولیس نے طفیل خاصخیلی کو چرس کے جھوٹے کیس میں چلان کردیا یہ کونسا قانون ہے کہ جو شخص کورٹ میں پیشی پر آیا ہو اس کے پاس چرس کہاں سے آئی گی ہم آئی جی سندھ ڈی آئی جی حیدرآباد اور ایس ایس پی ٹنڈوالہ یار سے اپیل کرتے ہیں کہ صاف شفاف انکوائری کر کے طفیل خاصخیلی پر سے جھوٹا مقدمہ ختم کر کے آزاد کیا جائے۔

  • Related Posts

    ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) کھپرو کے سابق ناظم کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا سانگھڑ پولیس کی ناکامی یہ ہے کہ قتل کرنے کے بعد قاتلوں نے جشن منایا، عبدالجلیل درس

     ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی)  کھپرو کے سابق ناظم کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا سانگھڑ پولیس کی ناکامی یہ ہے کہ قتل کرنے کے بعد قاتلوں نے جشن…

    ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) ٹنڈوالہ یار پریس کلب کی جانب سے ٹول انتظامیہ کی جانب سے اضافی ٹیکس لینے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

      ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی)  ٹنڈوالہ یار پریس کلب کی جانب سے ٹول انتظامیہ کی جانب سے اضافی ٹیکس لینے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، سیاسی،…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views