پاک فوج کی ضلع تیراہ میں فتنتہ الخوارج کے خلاف 20 اگست سے جاری انٹیلیجینس بیسڈ آپریشنز میں جہنم واصل ہونے والے دہشت گردوں کی ویڈیو اور تصاویر منظرِ عام پر
ویڈیو میں افغانستان سے دراندازی کرنے والے خوارج کو جہنم واصل ہوتے ہُوئے دیکھا جا سکتا ہے، سیکورٹی ذرائع
سیکورٹی فورسز کے جاری آپریشنز میں اب تک 25
خوارج جہنم واصل ہو چکے ہیں جبکہ ۱۱ دہشت گرد زخمی ہُوئے، سیکیورٹی ذرائع
جہنم واصل ہونے والے دہشت گردوں میں خارجی سرغنہ ابوذر عرف صدام بھی شامل ہے، سیکورٹی ذرائع
شدید خوف و ہراس میں خوارج اپنی لاشیں چھوڑ کر بھاگ گئے، سیکورٹی ذرائع
سیکورٹی فورسز کے انٹیلیجینس بیسڈ آپرشنز کے نتیجے میں خوارج بھاری نقصان اٹھانے کے بعد بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، سکیورٹی ذرائع
پاک فوج فتنتہ الخوارج کے مکمل خاتمے تک انٹیلیجینس بیسڈ آپریشن جاری رکھے گی، سیکورٹی ذرائع