پاکستان انجنئیرنگ کونسل نے ایف ایس سی پری میڈیکل کے طلبہ و طالبات کو انجینئرنگ میں داخلے کی مشروط اجازت دے دی۔ اب پری میڈیکل والوں کے لیے تمام دروازے کھلے ہیں
بھلے وہ انجنئیرنگ کریں۔ ایم بی بی ایس کریں یا کمپیوٹر سائنس ۔ یا کوئی بھی فیلڈ
اپنے کرئیر کے حوالے سے پریشان بچوں کو اس بارے لازماً آگاہ کیجیۓ ۔ ان سب لوگوں کو صرف چھ ہفتے میتھ کا بنیادی سبجیکٹ یونیورسٹی میں پڑھنا ہوگا۔۔۔ اور یہ کوئی بڑی مشکل بات نہیں ۔