پنجاب ایمرجنسی سروس کا عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلہ میں مرتب دیئے گئے ایمرجنسی ڈیوٹی پلان

 خوشاب(راجہ نورالہی عاطف سے   )سیکرٹری پنجاب ایمرجنسی سروس ستارہ امتیاز ڈاکٹر رضوان نصیر کی ہدایات پر 12ربیع الاول کے موقع پر ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو خوشاب انجینئر حافظ عبدالرشید کے زیر نگرانی ریسکیو عملہ نے ضلع بھر میں جلوسوں کے ہمراہ اپنی خدمات سرانجام دیں میڈیکل کوریج کے لئے ضلع بھر میں ریسکیو پوسٹیں بنائی گئیں۔تفصیلات بتاتے ہوئے ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو انجینئر حافظ عبدالرشید نے کہا کہ پنجاب ایمرجنسی سروس کا عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلہ میں مرتب دیئے گئے ایمرجنسی ڈیوٹی پلان کے تحت100 کے قریب ریسکیوعملہ، 12 ریسکیو موٹر بائیک اور 7 ایمرجنسی وہیکلز نے ضلع خوشاب کے جلوس کے ساتھ اپنی خدمات سرانجام دیں. خوشاب شہر میں جلوس سخی سید معروف دربار سے شروع ہو کر دربار بادشاہ والا پر اختتام ہوا اسی طرح جوہرآباد شہر میں جلوس شوگر مل پھاٹک جوہرآباد سے شروع ہو کر مین بازار جوہرآباد میں اختتام پزیر ہوا،مزید تحصیل نوشہرہ، قائدآباد اور نورپور تھل میں بھی عید میلاد النبیﷺ  کا دن انتہائی جوش و جذبے سے منایا گیا جن کے ہمراہ ریسکیو پوسٹوں پر موجود ریسکیو عملہ اور ریسکیو وہیکلز نے اپنی خدمات سر انجام دیں. اس موقع پر ڈسٹرکٹ آفیسر انجینئر حافظ عبدالرشید نے کہا کہ حضوراکرمؑ کی سیرت طیبہ ہمارے لئے بہترین نمونہ ہے حضوراکرمؑ کی سیرت طیبہ پر عمل پیرا ہو ئے بغیر انسان معاشرے میں فلاح نہیں پا سکتا۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views