ڈاہرانوالہ( میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد اویس اقبال چوہدری ایس ایس ای بائیولوجی گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ڈاہرنوالہ کو”ہیرو ٹیچر” کے ایوارڈ سے نوازا گیا.

 ڈاہرنوالہ( میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)5 اکتوبر2024.ءکو  ٹیچر ڈے کے موقع پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی (بہاولنگر) اور سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  کی طرف سے (ایوارڈ یافتہ) ممتاز ماہر تعلیم  محمد اقبال کے صاحبزادے   محمد اویس اقبال چوہدری ایس ایس ای بائیولوجی گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ڈاہرنوالہ کو”ہیرو ٹیچر” کے ایوارڈ سے نوازا گیا. اویس اقبال چوہدری قابل ترین استاد ہیں جنہوں نے اپنی صلاحتیوں کا لوہا تعلیمی میدان میں منوایا ھے۔اویس اقبال چوہدری ہمارے شہر کا پراؤڈ ہیں۔اور وہ اس سے بھی بڑے ایوارڈ کے حقدار ہیں انہیں اپنے شعبہ تعلیم سے بڑا پیار ہے ان کے ہزاروں شاگرد بھی ان کے گن گاتے نظر آتے ہیں۔ انکی تعلیمی میدان میں خدمات مثالی اور قابل ستائش ہیں اور انکی خدمات کا اعتراف تو سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہیں اللہ پاک کے حضور ہم دعا گو ہیں  جناب اویس اقبال  چوہدری  اسی جذبے سے اپنے علاقے کے پھولوں کی آبیاری کرتے رہیں گے.#ادبی تنظیم روش انٹرنیشنل کے چیئرمین اور چیف پیٹرن پنجابی وچار چینل میاں میراحمدمستانہ سہروردی نے جناب اویس اقبال چوہدری کو ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے” ہیرو ٹیچر” کا ایوارڈ ملنے پر مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views