ڈاہرانوالہ (نامہ نگار) ڈاہرانوالہ کےنواحی گاؤں168 مراد کے بدبخت درندہ صفت باپ نے اپنی ہی نابالغ سگی بیٹی کو ڈرادھمکا کر اپنی حوس کا نشانہ بنا ڈالا ڈاہرانوالہ پولیس نے بچی کی والدہ کی
مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا
تفصیلات کے مطابق ڈاہرانوالہ کے نواحی گاؤں 168 مراد کی 17 سالہ ملائکہ اپنے گھر میں اکیلی تھی اس کی والدہ فوتگی کے سلسلہ میں فیصل آباد گئی ہوئی تھی تو درندہ صفت ذیشان احمد ولد رانا نصیر احمد نے زبردستی ڈرا دھمکا کر اپنی سگی بیٹی کے ساتھ زیادتی کر ڈالی تھانہ ڈاہرانوالہ کے ایس ایچ او نعمان اقبال نے بچی کی والدہ ثوبیہ نسیم کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تفشیش کا آغاز کردیا