رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ کاروائی, اسٹریٹ کرائمز میں ملوث سرگرم 3 رکنی گروہ گرفتار.
کراچی: ملزمان سے 1 رائفل اور 2 پستول بمعہ راؤنڈز برآمد.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ کلاکوٹ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت کامران خان, محمد وقاص اور محمد احمد کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان شہر کے مختلف علاقوں میں اسٹریٹ کرائمز/ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث رہے ہیں.
کراچی: ملزمان کے خلاف مقدمات درج.
کراچی: ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے.
کراچی: ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کیلئے انویسٹیگیشن حکام کے حوالے کیا جا رہا ہ