ڈسٹرکٹ ويسٹ اورنگی ٹاؤن کی عوام کے، الیکٹرک اور سوئی سدرن گیس کمپنی کے ظالمانہ اقدام و نظام سے بیحد پریشان ہیں

 

ڈسٹرکٹ ويسٹ اورنگی ٹاؤن کی عوام کے، الیکٹرک اور سوئی سدرن گیس کمپنی کے ظالمانہ اقدام و نظام سے بیحد پریشان ہیں۔

آل کراچی ریزیڈنشل کمیٹی پاکستان

محمّد آفتاب

محکمہ کے، الیکٹرک کی جانب سے بےوقت  اور خاص طور پر رات کی لوڈشیڈنگ نے پوری زندگی متاثر کر رکھی ہے بچے بچیاں اسکول، کالج، جاب پر جاتے ہیں بزرگ ہاٹ پیشنٹ دیگر امراض میں مبتلا افراد رات ہو یا دن مشکلات کا شکار ہیں برسراقتدار و شعبے کے ذمہ داران عوامی کی پریشانی کو مدنظر رکھتے ہوۓ  بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ پر فوری نوٹس لیں۔ محمّد دانش آرائیں 

عوامی بجلی گیس کے بل بروقت ادا کرتی ہے اور دونوں محکمے ہر ٹیکس ادا کرتے ہیں عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے محکمہ اپنی زمہ داری احسن طریقے سے انجام دے۔

وقاص شیخ 

مرکزی رہنما و ذمہ دار آل کراچی ریزیڈنشل کمیٹی محترمہ ام حبیبہ اور محترمہ حمیدہ گل خان نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کے اگر فوری طور پر کے الیکٹرک اور گیس کے اعلی ذمہ داران نے عوامی شکایت پر توجہ نہیں دی تو پورے کراچی کی عوام اپنے جائز حقوق کے لئے مجبوراًٍ اپنا پر امن احتجاج ریکاڈ کروانے سڑکوں پر نکل آٸیںنگے جو ان کا جمہوری حق ہے

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views