ڈپٹی کمشنر مہر شاہد زمان لک کی سنٹرل جیل ڈیرہ غازیخان کی انسپکشن،مہر شاہد زمان لک نے سنٹرل جیل میں قیدیوں کو فراہم کردہ کھانے کا معیار چیک کیا۔

 ڈیرہ غازیخان(ڈاکٹر بلال لودھی بیوروچیف)

ڈپٹی کمشنر مہر شاہد زمان لک کی سنٹرل جیل ڈیرہ غازیخان کی انسپکشن،مہر شاہد زمان لک نے سنٹرل جیل میں قیدیوں کو فراہم کردہ کھانے کا معیار چیک کیا۔

سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا،بیرکس،جنرل وارڈ،میڈیکل سٹور اور ووکیشنل ٹریننگ سنٹر کا معائنہ کیا۔جنرل وارڈ میں داخل اسیران سے علاج معالجہ بارے معلومات لیں۔

انہوں نے آرتھو پیڈک سرجن کو پندرہ دنوں کے بعد جیل وزٹ کی ہدایت کی۔جیل میں کھمبوں کی تنصیب اور بجلی معاملات حل کرانے کی یقین دہانی بھی کرائی۔ڈپٹی کمشنر نے کنٹرول اینڈ کمانڈ سنٹر،

بائیو میٹرک فون ایکسچینج کا دورہ کیا اور تزئین وآرائش کام کو جلد مکمل کرانے بارے ہدایات بھی دیں۔اس موقع پر اے ڈی سی جی اعتزاز انجم،

سپرنٹنڈنٹ جیل محمد زبیر چیمہ،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ بلال اصغر،ڈاکٹر ایوب،ڈاکٹردانیال خالق،سعد منیر و دیگر بھی موجود تھے۔(ڈاکٹر بلال لودھی بیورو چیف ڈیرہ غازی خان)

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views