کراچی( ای این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چئیرمین منگوپیر ٹاؤن حاجی نواز علی بروہی کی جانب سے کراچی ڈویژن کے تمام ڈسٹرکٹ کے نومنتخب عہدیداروں کے اعزاز میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا

 کراچی(  ای این آئی  )پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چئیرمین منگوپیر ٹاؤن حاجی نواز علی بروہی کی جانب سے کراچی ڈویژن کے تمام ڈسٹرکٹ کے نومنتخب عہدیداروں کے اعزاز میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا

 جس میں  پاکستان  پیپلز پارٹی کے نومنتخب عہدیداروں ڈسٹرکٹ کے صدور  جنرل سیکرٹریز  اور انفارمیشن سیکرٹریز سمیت منتخب رکن قومی و صوبائی اسمبلی ممبران نے شرکت کی اور نومنتخب نئے عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر صوبائی صدر نثار کھوڑو صوبائی جنرل سیکریٹری سینٹر وقار مہدی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی نجمی عالم  میڈم شاہدہ رحمانی جاوید ناگوری ڈپٹی اسپیکر سندھ ناوید انتونی حاجی لیاقت علی اسکانی سہراب خان مری  اقبال ساند  فرید انصاری فرحان غنی رؤف ناگوری وائس چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن رانا محمد عارف ستار بروہی  میاں محمود  حسین  عابد ستی علی اکبر کاچھیلو حاجی جمیل ضیاہ قادر بروہی افتخار شاہ میڈم زبیدہ اقبال و دیگر نے بھی شرکت کی اس موقع پر چیئرمین منگوپیر ٹاؤن نے کہا کہ نئی تنظیم سازی کے ذریعے منتخب ہونے والے جیالوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں بلاول بھٹو زرداری نے جو بھروسہ کیا ہے اس بھروسے کو قائم رکھیں گے اور یہ ثابت کریں گے انہوں نے ضلع کی سطح پر جو تقرریاں کی ہیں وہ ان کو کبھی مایوس نہیں ہونے دیں گی نثار کھوڑو  نے ائے ہوئے مہمان گرامی سے خطاب کرتے ہوئے کہا بلاول بھٹو زرداری نے جو بھروسہ آپ لوگوں پر کیا ہے آپ سب کی ہر ممکن یہی کوشش ہونی چاہیے کہ انہیں مایوسی کا سامنا نہ کرنا پڑے اور مزید کہا کہ ٹاؤن اور یونین کونسلز بہتر طریقے سے اپنے عوام کو ہرممکن سہولت فراہم کریں جس سے پیپلز پارٹی کا نام بلند ہو اس موقع پر شریک چیئرمین وائس چیئرمین ضلعی عہدے داران بھی موجود تھے

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چئیرمین منگوپیر ٹاؤن حاجی نواز علی بروہی کی جانب سے کراچی ڈویژن کے تمام ڈسٹرکٹ کے نومنتخب عہدیداروں کے اعزاز میں شاندار تقریب کے موقع پر گروپ فوٹو 

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views