کراچی (رپورٹ: ایاز خان) پاکستان گرین فاؤنڈیشن 99 گروپ کے چیرمین عالم وارثی صاحب نے اپنی ٹیم کے ہمراہ شاندار طریقے سے جشن آزادی منائی۔

 پاکستان گرین فاؤنڈیشن 99 گروپ کے چیرمین عالم  وارثی صاحب نے اپنی ٹیم کے ہمراہ شاندار طریقے سے جشن آزادی منائی۔

کراچی (رپورٹ: ایاز خان) پاکستان گرین فاؤنڈیشن 99 گروپ کے مرکزی دفتر اورنگی ٹاؤن شاہ فیصل چوک نزد ڈیو بینکویٹ پر صبح ساڑھے آٹھ بجے پرچم کشائی کی تقریب رونمائی کی گئی اس موقع پر بچوں میں پاکستانی پرچم کا بیچ لڑکیوں کے لیے کیچر پونی چوڑیاں اور ساتھ ہی خواتین کے لیے چوڑیاں وغیرہ جشن آزادی کی  خوشی میں مفت تقسیم کی گئی اس کے بعد چیئرمین عالم وارثی نے پرچم کشائی کی اس موقع پر عہدے داران ممبران اہل محلہ کے بچوں نے خصوصی طور پر شرکت کی سینیئر وائس چیئرمین اشفاق احمد، وائس چیئرمین جمیل علی، صدر آفتاب عالم، سینیئر نائب صدرعقیل مجاہد خان، جنرل سیکرٹری شیخ محمد اکرام، جوائن سیکرٹری سہر یار، جوائن سیکرٹری خوشبو خان، ممبر میں ابو الکلام، انفارمیشن سیکرٹری رحمت روفی سید عاقب دیگر علاقے کے سماجی کارکن بھی شریک تھے۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views