کراچی( رپورٹ۔محمدحسین سومرو) ایسٹ، تھانہ سائٹ سپر ہائی وے کے علاقے احسن آباد کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ۔

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

ایسٹ، تھانہ سائٹ سپر ہائی وے کے علاقے احسن آباد کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ۔

مسلحہ ملزمان ڈائینگ/ایمبرائیڈری کے گودم کو لوٹنے کی نیت سے آئے، سیکیورٹی گارڈ نے مزاحمت کی تو ملزمان نے فائرنگ کرکے سیکیورٹی گارڈ کو زخمی کردیا، ایس ایس پی ایسٹ

گشت پر مامور پولیس اطلاع ملتے ہی موقع پہ پہنچی، اور ملزمان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی۔

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 01 ملزم زخمی حالت میں گرفتار، جبکہ ساتھی ملزمان فرار ہوگئے۔

گرفتار ملزم کے قبضے سے 01 عدد غیر قانونی پسٹل بمعہ ایمونیشن، چلیدہ خولز اور نقدی رقم برآمد۔

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت قربان ولد برکت علی کے نام سے ہوئی، ملزم کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا۔

زخمی حالت میں سیکیورٹی گارڈ کو بھی فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، ایس ایس پی ایسٹ 

پولیس کی جانب سے ضابطے کی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے، ساتھی ملزمان کی تلاش جاری ہے، ایس ایس پی ایسٹ

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views