رپورٹ۔محمدحسین سومرو
حیدری مارکیٹ پولیس کی ٹیکنیکل بنیادوں پر CCTV فوٹیج کی مدد سے کارروائی ہاؤس روبری میں ملوث 02 ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل زیشان شفیق صدیقی
گزشتہ روز نارتھ ناظم آباد بلاک H حیدری مارکیٹ کی حدود میں ہاؤس روبری کی واردات ہوئی تھی جس کا مقدمہ الزام نمبر 319/2024 بجرم دفعہ 380/454/34 درج کیا گیا تھا۔
واردات میں بنگلے سے الماری میں موجود طلائی زیورات *1- مکمل سونے کا سیٹ، 1- مکمل چاندنی کا سیٹ، 3- سونے کی لونگ، 1- وال فین, 3- پانی کی موٹریں چوری کی گئی تھی* ۔ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل زیشان شفیق صدیقی
دوران تفتیش ٹیکنیکل بنیادوں پر CCTV فوٹیج کی مدد 02 *ملزمان بنام 1- جمیل احمد ولد رئیس احمد 2- فیضان ولد عبد الغفار* کو گرفتار کیا گیا۔ ایس ایس پی زیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل
گرفتار ملزمان سے چوری شدہ تمام سامان برآمد کرلیا گیا ملزمان کو CCTV فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے۔ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل زیشان شفیق صدیقی
گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔