شیرشاہ کباڑی بازار کے صدر ملک زاہد دہلوی اور موٹر سائیکل پارٹس مارکیٹ کے صدر عبدالرشید اور دکاندارون نے شیرشاہ کباڑی بازار کے صدر ملک زاہد دہلوی بھائی کو کہا کے آپ ہماری آواز اعلی حکام تک پہنچاہئیں اس پر شیرشاہ کباڑی بازار کے صدر ملک زاہد دہلوی بھائی نے کہا کہ ہم صدر پاکستان آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور چیف جسٹس سندھ اور آئی جی سندھ سے اپیل کرتے ہیں کہ خدارا کباڑ کے تاجر بہت پریشان ہیں اُن کے کام بند ہیں اور اُن کی ساتھ اُن کے ہزاروں مزدور بھی بیروزگار ہیں اور مزدور کے گھر میں فاقے ہیں جو لوگ جائز کام کر رہے ہیں اُن کے لیے یہ اقدام خودکشی کے برابر ہے کیونکہ کے چوری کے پارٹس میں تمام غیر ملکی افراد ملوث ہیں اور وہ کس کی پشت پناہی پر یہ کام اتنے دھڑلے سے بے خوف کررہے ہیں اور جو لوگ کراچی کے رہائشی ہیں اور ایمانداری سے اپنا حق حلال کا کام کر رہے ہیں اُن کو دیوار سے لگانے کے مترادف ہے ہم اعلی حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ موٹرسائیکل کے تاجران کا مسئلہ حل کیا جائے اور جو کوئی ہمارے میں سے بھی چوری کے سامان کی خرید و فروخت میں ملوث پایا گیا اُس کے خیلاف قانونی کاروائی کی جائے اور شیرشاہ کباڑی بازار کے صدر ملک زاہد دہلوی بھائی نے تمام سیاسی جماعتوں سے اورصحافی بھائی اور پرنٹ میڈیا اور الیکٹرونک میڈیا اور سوشل میڈیا سے اپیل کی ہے کہ خدارا کراچی کے تاجروں کی آواز بنیں اور کراچی کے موٹرسائیکل پارٹس کے تاجران کا ساتھ دیجئے کیونکہ کراچی کے تاجر ہر مشکل گھڑی میں کراچی کی عوام کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں اور اب وہ خود بہت مشکل حالات میں ہیں اب دیکھتے ہیں کہ اُن کے ساتھ کون کھڑا ہوتا ہے صحافی بھائی تاجروں کی آواز بنیں اور اُنہیں ایس او پیز کے تحت کام کرنے کی اجازت دلوائیں منجانب شیرشاہ کباڑی بازار کے صدر ملک زاهد دہلوی بھائی)
تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی
کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…