کراچی ( محمدحسین سومرو) تھانہ ڈیفنس کی قیوم آباد چوکی انچارج ملک ارشد محمود کی جرائم پیشہ عناصروں کے خلاف دھواں دھار کاروائی ۔ عادی دو منشیات فروش گرفتار ۔

 کراچی ( محمدحسین سومرو)

 

تھانہ ڈیفنس کی قیوم آباد چوکی انچارج ملک ارشد محمود کی جرائم پیشہ عناصروں کے خلاف دھواں دھار کاروائی ۔ عادی دو  منشیات فروش گرفتار ۔ ملزمان کے قبضے سے منشیات اور چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈیفنس کی پولیس چوکی قیوم آباد کے انچارج ملک ارشد محمود نے دوران گشت دو موٹر سائیکل پر سوار مشکوک و مشتبہ افراد کو روک کر تلاشی لی تو موٹر سائیکل چلانے والے ملزم محمد دلاور ولد محمد صدیق جبکہ دوسرے ملزم شرجیل عرف پرکاش عرف جادو کے قبضے سے 115 گرام چرس برآمد ہوئی جبکہ دوسرے ملزم کی تلاشی کے لینے پر ملزم کی قمیض سے 150 گرام چرس برآمد ہونے پر دونوں ملزمان کو فوری طور گرفتار کر تھانہ ڈیفنس میں منتقل کر دیا بعد ازاں ملزمان کے زیر استعمال موٹر سائیکل تھانہ زمان ٹاؤن کی حدود سے چوری شدہ نکلی دونوں ملزمان کے خلاف تھانہ ڈیفنس میں مقدمہ الزام نمبر 618/2024 بجرم دفعہ 6/9 CNS تھری (a) کے تحت مقدمہ درج کر کے ملزمان کو تفتیشی حکام کے حوالے کر دیا گیا قیوم آباد پولیس چوکی انچارج ملک ارشد محمود نے بتایا کہ مذکورہ بالا ملزمان عادی جرائم پیشہ ہیں جو منشیات اور موٹر سائیکلیں۔ و دیگر قیمتی سامان چوری کرتے تھے جرائم پیشہ عناصر کتنے بھی با اثر ہوں پولیس قانون کے مطابق کارروائی ضرور کریں گی ۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views