کراچی کورنگی عوامی کالونی پولیس کی تیکنکلی بنیاد پر کارروائی، ایس ایس پی کورنگی

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

 کراچی: کورنگی عوامی کالونی پولیس کی تیکنکلی بنیاد پر کارروائی، ایس ایس پی کورنگی 

کراچی: گزشتہ روز شہری سے موٹرسائیکل اور موبائل فون چھیننے والے ملزمان گرفتار، توحید رحمان 

کراچی: تھانہ عوامی کالونی پولیس نے چوبیس گھنٹوں کے اندر ملزمان کو گرفتار کرلیا، توحید رحمان میمن 

کراچی: گرفتار ملزمان سے اسلحہ دو پستول، چھینی ہوئی دو موٹرسائیکلیں اور چھینے ہوئے موبائل فون برآمد کیئے، توحید رحمان 

کراچی: گرفتار ملزمان نے دو مختلف وارداتوں کے دوران شہریوں سے موٹرسائیکل اور موبائل چھینے تھے، توحید رحمان 

کراچی: گرفتار ملزمان کا گروہ کورنگی لانڈھی کے علاقوں میں چند روز پہلے ہی سرگرم ہوا تھا جسے گرفتار کرلیا گیا، توحید رحمان 

کراچی: ملزمان سے ڈکیتی لوٹ مار راہزنی اور بیشتر اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کا انکشاف بھی ہوا، توحید رحمان 

کراچی: گرفتار ملزمان کی شناخت نور عالم، لیاقت اور شہزاد کے نام سے ہوئی، ایس ایس پی کورنگی 

کراچی: ملزمان کے دیگر مفرور ساتھی کی گرفتاری کے لیئے چھاپے مارے جارہے ہیں، توحید رحمان 

کراچی: گرفتار ملزمان سے مذید انٹیروگیشن کا عمل جاری ہے تھانہ عوامی کالونی میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، توحید رحمان میمن

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views