کراچی(اسٹاف رپورٹر )کے ڈی اے یونٹ کی جانب سے مخالف یونینز کو کرارا جھٹکا۔ڈی اے ایمپلائز یونین (CBA) کے ڈی اے یونٹ لیبر ڈویژن ایم کیو ایم پاکستان میں 24 سے زائد مختلف جماعتوں اور انکے مرکزی عہدیداران کی پاکستان ہاؤس میں پارٹی رہنما انیس قائمخانی بھائی کی موجودگی میں ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت

 کے ڈی اے ایمپلائز یونین (CBA) کے ڈی اے یونٹ لیبر ڈویژن ایم کیو ایم پاکستان میں  24 سے زائد مختلف جماعتوں اور انکے مرکزی عہدیداران کی پاکستان ہاؤس میں پارٹی رہنما انیس قائمخانی بھائی کی موجودگی میں ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت۔

 

کے ڈی اے یونٹ کی جانب سے مخالف یونینز کو کرارا جھٹکا۔


آج بروز منگل ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی الیکشن آفس پاکستان ہاؤس میں کے ڈی اے کی مختلف جماعتوں اور یونینز سے آنے والے عہدیداران اور ورکرز کی ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی الیکشن آفس پاکستان ہاؤس میں پارٹی کے مرکزی رہنما انیس قائم خانی بھائی اور نگران لیبر ڈویژن رابطہ کمیٹی کے ممبر عبدالحسیب


خان بھائی، اشرف بھائی اور مرکزی لیبر ڈویژن انچارج ارشد انصاری بھائی،جوائنٹ انچارج اسلام الدین بھائی اور ممبر مشتاق بھائی سے اہم ملاقات اور ایم کیو ایم پاکستان میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان۔ اس موقع پر پارٹی رہنما انیس

قائمخانی بھائی نے آنے والے ورکرز کو ایم کیو ایم پاکستان میں خوش آمدید کہا، انکا کہنا تھا ہم سب نے مل کر متوسط طبقے کیلئے کام کرنا ہے اس موقع پر عبدالحسیب خان بھائی کا کہنا تھا کہ پانی سمندر میں شامل ہو کر سمندر جیسی طاقت رکھتا ہے لہذا آج ہونے والی شمولیت اس بات کی علامت ہے کہ ہم سب کو آپس میں مل کر مزدور طبقے کے جائز حقوق کے حصول کی جدوجہد میں شامل ہونا ہے، اس موقع پر مرکزی لیبر ڈویژن کے انچارج ارشد انصاری بھائی کا کہنا تھا کہ کے ڈی اے یونٹ کے عہدیداران کو ہدایت کرتا ہوں کہ آج اس قافلے میں شامل ہونے والے لوگوں کو اپنے گھر واپس آنے پر انکی دل جوئی کرتے ہوئے انہیں اپنا ہونے کا احساس دلائیں۔ اس

موقع پر جن لوگوں نے ادارہ ترقیات کراچی کی مختلف یونینز کے عہدیداران اور ذمہ داران نے ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت اختیار کی ان میں لیبر ونگ کراچی زون، پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے سابقہ جوائنٹ سیکریٹری اور کے ڈی اے ڈویژن کے سابقہ جنرل سیکریٹری اور کے ڈی اے ملازم یونین کے سرپرست اعلیٰ فہیم خان اور لیبر ونگ کراچی زون، پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے موجودہ رابطہ سیکریٹری اور کے ڈی اے ڈویژن کے موجودہ صدر ارسلان خان شامل ہیں۔

مندرجہ بالا دونوں مزدور رہنماؤں کی قیادت میں کے ڈی اے لیبر یونین، پاکستان پیپلز پارٹی کے چار کارکنان فرقان فاروقی، محمد اعظم، نعمان خان اور سبطین خان نے ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت اختیار کی۔

اس کے علاوہ لیبر ونگ، پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سے محمد ذیشان عرف بابو راؤ، نوید احمد خان، محمد شہزاد، علیم احمد، عاقب اعجاز، شمشاد عالم، سید امجد علی شاہ، محمد فرحان، محمد رضوان، فرحان احمد، اکرم قریشی، محمد اکرام الحق، فہیم قادری، محمد واصف، محمد سلیم، محمد فرحان قریشی اور جہانزیب احمد خان نے بھی ادارہ ترقیات کراچی سے ایم کیو ایم پاکستان میں اپنی شمولیت اختیار کی۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views