کراچی(ای این۔آئی نیوز)پاکستان قبائل مومنٹ ڈسٹرکٹ ایسٹ کے صدر ظفر لالا کی پاکستان قبائل مومنٹ کے مرکزی آفس میں آمد


پاکستان قبائل مومنٹ ڈسٹرکٹ  ایسٹ کے صدر ظفر لالا کی پاکستان قبائل مومنٹ کے مرکزی آفس میں آمد چیرمین پاکستان قبائل مومنٹ عبد الرحمٰن کو سندھ کے چیرمین مقرر ہونے پر مبارکباد دی ڈسٹرک ایسٹ کے صدر ظفر لالا کے ساتھ  سنیر نائب صدر انور خان نایب صدر حیات اللہ خان نایب صدر حاجی اسد اللہ نایب صدر مصطفٰی جرنل سیکٹری رحمت اللہ ڈپٹی جنرل سیکریٹری شیریف خان آور صدر صوبیدار خان اور کثیر تعداد میں کارکنان نے ریلی کی شکل 


میں پاکستان قبائل مومنٹ کے مرکزی آفس آئے جہاں پاکستان قبائل مومنٹ کے چیرمین عبد الرحمٰن کا پراتفاق استقبال کیا پھولوں کے ھار پہنائے گئے اور چیرمین عبد الرحمان نے ظفر لالا اور ان کے ساتھ شریک اعہدیداران اور کارکنان کا شکریہ ادا کیا اور ان چیرمین عبد الرحمٰن نے ظفر لالا کو ڈسٹرک ایسٹ کے صدر بننے پر خوشی ظاہر کی اور مبارک باد دی ڈسٹرک ایسٹ میں ورکنگ کے حوالے سے بھی کہا گیا اور جہاں ہماری ضرورت ہو ہم آپ کے ساتھ ہیں اور کہا کہ انشااللہ سندھ کے ہر شہر میں پاکستان قبائل مومنٹ کے اعہدیداران اور کارکنان موجود ہیں تعداد میں کم سہی لیکن موجود ہیں بہت ہی کم وقت میں پاکستان قبائل مومنٹ ابھری ہے اور آنے والے وقت میں پاکستان قبائل مومنٹ میں تیزی سے اِضافہ ہوتا جائے گا بشرط کہ ہم اپنے کارکنان کے ساتھ اپنی پارٹی کے اعہدیداران کے ساتھ یا پہر جتنے بھی علاقے محلے کی عوام کے ساتھ دلی محبت اور لگن سے پیش آئیں اور ہر علاقے میں کام کر کے دکھائیں چیرمین عبد الرحمٰن نے مزید کہا کہ کسی بھی بھائی کو ہم مشکل وقت میں اکیلا نہیں چھوڑ سکتے انشااللہ جب بھی آواز دیں میں ہوں یا نہیں ہمارے دوسرے اعہدیداران آپ کے ساتھ ہونگے آپ کے مسائل کو حل کرنے میں بھرپور کردار ادا کریں گے پاکستان قبائل مومنٹ کی پوری قیادت آپ کے ساتھ ہے آج تک جو بھی مسلہ حل نہ ہوا ہو آپ مجھے بتائیں کہیں بھی ہم پیچھے نہیں رہے اور نہ ہی ہماری عادت ہے آپ سب کا ساتھ چاہئے بکل اسی طرح جیسے آج یہاں سب ایک آواز اور اتفاق کے ساتھ نظر آرہے ہیں مجھے بہت خوشی ہوئی آپ سب کو اکٹھا دیکھ کر آج آپ لوگ ہیں آپ کا ساتھ ہے توپاکستان قبائل مومنٹ ہے اس دوران پاکستان زنداباد اور پاکستان قبائل مومنٹ کے حق میں نعرے بازی بھی کی

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views