کراچی(رپورٹ۔محمدحسین سومرو) اسٹریٹ کرائم و موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث تین رکنی ڈکیت گینگ گرفتار۔

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

اسٹریٹ کرائم و موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث تین رکنی ڈکیت گینگ گرفتار۔

ملزمان کے قبضے سے غیرقانونی پستول اور دو چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد ہوئے۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان کو خفیہ اطلاع پر بلدیہ نمبر 7 سے گرفتار کیا گیا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان کی شناخت شایان، عالمگیر اور اعظم کے ناموں سے ہوئی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان کے قبضے سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا 30 بور پستول برآمد کرلیا گیا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان کے قبضے سے تھانہ سعید آباد کے مقدمہ 490/24 بجرم دفعہ 381A کی مسروقہ ہنڈا 125 موٹرسائیکل برآمد ہوئی۔

ملزمان کے قبضے سے تھانہ مدینہ کالونی کے مقدمہ 279/24 بجرم دفعہ 381A کی مسروقہ موٹرسائیکل بھی برآمد ہوئی۔

ملزمان کو ایس ایچ او تھانہ مدینہ کالونی انسپکٹر افتخار احمد خانزادہ نے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 281/24 بجرم دفعہ 23(i)A سندھ آرمز ایکٹ کا اندراج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views