کراچی(رپورٹ۔محمدحسین سومرو) ایس ایچ او نیو کراچی انڈسٹریل ایریا نواز گوندل صاحب کی منشیات فروشوں کہ خلاف کامیاب کارروائیاں

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

ایس ایچ او نیو کراچی انڈسٹریل ایریا نواز گوندل صاحب کی منشیات فروشوں کہ خلاف کامیاب کارروائیاں 

3 *منشیات فروش گرفتار منشیات* *وکچی شراب کپی برآمد* 

 *پہلی کارروائی* 

 *بمقام ڈبل پی ایم ٹی والی گلی* کچی آبادی خمیسہ گوٹھ میں کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار 525 گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد ملزم کہ خلاف برآمدہ منشیات کا مقدمہ الزام نمبر *421/2024* بجرم دفعہ *6(1)3/9B* درج کیا گیا 

گرفتار ملزم کی شناخت قادر ولد صوفی عبداللہ کہ نام سے ہوئی 

 *دوسری کارروائی* 

بمقام مین روڈ کچی آبادی سیکٹر 5جی کالی مارکیٹ میں کی گئی 

کارروائی کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا 

گرفتار ملزمان کے قبضے سے 8 بوتل کچی شراب کپی برآمد ہوئی گرفتار ملزمان سے برآمدہ کچی شراب کا مقدمہ الزام نمبر *422/2024*  بجرم دفعہ *3/4* درج کیا گیا 

 *گرفتار ملزمان کی شناخت* 

( *1) عدنان عرف پانجوں ولد پرویز* *مسیح* 

 *(2) ارسلان ولد اختر علی کہ نام سے* *ہوئی* 

گرفتار ملزمان عادی جرائم پیشہ ہیں اس سے قبل بھی متعدد بار گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں   

ملزمان کو مزید انٹیروگیشن کے لیے تفتیش حکام کے حوالے کیا گیا 

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views