کراچی(رپورٹ۔محمدحسین سومرو) ایسٹ، تھانہ سچل پولیس نے متعدد وارداتوں میں ملوث تین رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ایسٹ

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

ایسٹ، تھانہ سچل پولیس نے متعدد وارداتوں میں ملوث تین رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ایسٹ

پولیس نے سمیرا چوک جمالی پل کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 03 ملزمان کو گرفتار کیا، ایس ایس پی ایسٹ

گرفتار ملزمان کے قبضے سے 03 عدد غیر قانونی پسٹلز بمعہ ایمونیشن، چھینے ہوئے 04 عدد موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد۔

گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمات درج کر کے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے، ایس ایس پی ایسٹ

گرفتار ملزمان میں علی ولد محمد اسماعیل، ارشد ولد علی گل اور روزی خان ولد ولی خان شامل ہیں، ایس ایس پی ایسٹ

گرفتار ملزمان نے دورانِ انٹیروگیشن تھانہ سچل کی حدود میں 30 سے زائد وارداتیں کرنے انکشاف کیا جس کی تفصیلات حاصل کی جا رہی ہیں۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views