کراچی(رپورٹ۔محمدحسین سومرو) ضلع کیماڑی تھانہ سائیٹ بی پولیس کی تین مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

ضلع کیماڑی تھانہ سائیٹ بی پولیس کی تین مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔

منشیات فروشی، گٹکا سپلائی و اسمگلنگ میں ملوث ملزمان گرفتار۔ *ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی*

پہلی کاروائی میں منشیات فروشی میں ملوث عبداللہ نامی ملزم کو حب ریور روڈ سے گرفتار کرکے 600 گرام چرس برآمد کی۔

دوسری کاروائی میں عبدالہادی نامی گٹکا سپلائر کو پراچہ چوک سے گرفتار کر کے 28 عدد پیکٹ (2800 پڑیاں) انڈین گٹکا برآمد کیا۔

تیسری کاروائی میں حب ریور روڈ پر کار سے 12 بورے وزنی 264 کلو اسمگل شدہ ایرانی موتی برآمد کرکے گل بہادر نامی ملزم کو دفعہ 54 ض ف کے تحت گرفتار کیا گیا۔

کاروائیاں ایس ایچ او تھانہ سائیٹ بی انسپکٹر ایاز خان نے اسٹاف کے ہمراہ عمل میں لائیں۔

ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے، 

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views