کراچی(رپورٹ۔محمدحسین سومرو) ضلع کیماڑی تھانہ بلدیہ پولیس کی دو مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

ضلع کیماڑی تھانہ بلدیہ پولیس کی دو مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔

تین مسلح ڈکیت انجام کالونی اور رشیدآباد کے علاقوں سے گرفتار۔ *ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی*

ملزمان کے قبضے سے تین عدد غیرقانونی پستول، ایمونیش، 530 گرام چرس اور دو موٹرسائیکلیں برآمد۔

پہلی کاروائی میں محمد عامر اور اللہ رکھا نامی ملزمان کو انجام کالونی سے گرفتار کیا گیا۔

ملزمان کے قبضے سے دو عدد غیرقانونی پستول اور ایک موٹرسائیکل برآمد ہوئی۔

جبکہ دوسری کاروائی میں سلمان نامی ملزم کو گرفتار کیا گیا جبکہ علی حسن نامی ایک ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

ملزمان کے قبضے سے ایک عدد غیرقانونی پستول، موٹرسائیکل اور 530 گرام چرس برآمد ہوئی۔

ملزمان نے دوران انٹروگیشن اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کا انکشاف کیا۔

ملزمان کو ایس ایچ او تھانہ بلدیہ انسپکٹر شبیر خٹک کی سربراہی میں پولیس پارٹی نے کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views