رپورٹ۔محمدحسین سومرو
نیو کراچی کی حدود اندرون روڈ نزد آءیڈیل لان سیکٹر 11-J پر پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ دو بدو مقابلہ
پولیس مقابلہ اندرونی روڈ نزد آءیڈل لان سیکٹر 11-J حدود تھانہ نیو کراچی میں ہوا
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک اسٹریٹ کریمنلز زخمی حالت میں گرفتار جبکہ اس کے دوسرے دو ساتھی اندھیرا کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار
گرفتار زخمی ملزم کی شناخت خان محمد وال گل محمد فرار ساتھی ملزمان کی شناخت عثمان اور رافع والد نامعلوم کے ناموں سے ہوئی
ملزمان کے قبضے سے ایک عدد 30 بور پسٹل لوڈ میگزین`، نقد رقم ، اور موٹر سائیکل 70 برامد ہوئی
زخمی ملزمان کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ملزمان کا ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے
برآمدہ موٹر سائیکل کا ریکارڈ بھی چیک کیا جارہا ہے