کراچی(رپورٹ۔محمدحسین سومرو ) گزشتہ رات پاک کالونی میں پولیس کا موٹرسائیکل سوار تین مسلح ملزمان سے مقابلہ۔

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

گزشتہ رات پاک کالونی میں پولیس کا موٹرسائیکل سوار تین مسلح ملزمان سے مقابلہ۔

فائرنگ کے تبادلہ کے بعد دو زخمی ملزمان سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے دو عدد غیرقانونی پستول اور تھانہ مازریپور کی حدود سے سرقہ شدہ موٹرسائیکل برآمد ہوئی۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان کو انچارج اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل راجہ خالد نے ایس ایچ او پاک کالونی و ٹیم کے ہمراہ مقابلے کے بعد گرفتار کیا۔

گرفتار ملزمان کی شناخت 1-  اسماعیل (زخمی)، 2-، صابرشاہ (زخمی) اور 3- محمد شہروز کے ناموں سے ہوئی۔

ملزمان اسٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل لفٹنگ کی وارداتوں میں ملوث ھیں۔

ملزمان ریکارڈ یافتہ عادی کریمنل ہیں جوکہ اس سے قبل بھی متعدد مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں۔

*ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ درج ذیل ہے*

*اسماعیل ولد ملتان خان*

1).FIR NO.229/21.

.   U/S.392/397/34.

    P/S.گارڈن۔

2).FIR NO.433/21.

    U/S.23(1)/A.

    P/S.کلاکوٹ۔

3).FIR NO.524/21.

     U/S.381/A.

     PS.چاکیواڑہ۔

4).FIR NO.50/22.

    U/S.23(1)/A.

    PS.گلشن معمار۔

5).FIR NO.07/23.

     U/S.23(1)/A. 

     PS.نبی بخش۔

6).FIR NO.81/23.

     U/S.352/324/34.

     PS.AVCC.

7).FIR NO.83/23.

   . U/S.23(1)/A.

   . PS.AVCC.

8).FIR NO.208/23.

    U/S.395PPC.

 .  PS.گلشن معمار۔

9).FIR NO.403/23.

 .   U/S.353/324/34.

     PS.بغدادی۔

10).FIR NO.404/23.

       U/S.23(1)/A.

       PS.بغدادی۔

*صابر شاہ ولد لیاقت شاہ*

1).FIR NO.439/20.

 .  U/S.381/A.

    PS.برگیڈ۔

2).FIR NO.430/21.

 .  U/S.381/A.

    PS.کورنگی۔

 3).FIR NO.590/21.

.    U/S.381/A.

   . PS.تیموریہ۔

4).FIRNO.02/21.

    U/S.381/A.

    PS.أرٹلری میدان۔

5).FIR NO.306/23.

 .  U/S.381/A.

    PS.کورنگی۔

ملزم کے خلاف تھانہ پاک کالونی میں مقدمات درج کر کے مزید تفتیش کی جا رھی ھے

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views