رپورٹ۔مناہل شیخ
کل 19 مئی بروز اتوار راہ حق پارٹی کے تمام کارکنان دفاع عثمان غنی رضہ مارچ میں شرکت کریں گے ۔۔مرکزی ترجمان اشرف میمن راہ حق پارٹی
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی گستاخی برداشت نہیں کریں گے ۔اشرف میمن
نام نہاد اینکرز پر پابندی لگائی جائے ۔۔اشرف میمن
دفاع صحابہ رضہ کے کام میں اھلسنت والجماعت کے ساتھ کھڑے رہیں گے ۔۔اشرف میمن
جاری کردہ
پاکستان راہ حق پارٹی
مرکزی سیکرٹری اطلاعات و نشریات اشرف میمن