کراچی۔ ادارہ ترقیات کراچی کے ملازمین کو ماہ مئی کی تنخواہ عید الالضحیٰ سے قبل ادا کی جائیں،کے ڈی اے ایمپلائز یونین (سی بی اے)

ادارہ ترقیات کراچی کے ملازمین کو ماہ مئی کی تنخواہ عید الالضحیٰ سے قبل ادا کی جائیں،کے ڈی اے ایمپلائز یونین (سی بی اے)

کے ڈی اے ایمپلائز یونین سی بی اے (ایم کیو ایم پاکستان) کا ایک ہنگامی اجلاس سرپرست اعلیٰ سید عمران حسین جعفری بھائی کی سربراہی میں منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں کے ڈی اے ایمپلائز یونین (سی بی اے) کے صدرمحمد عبدالمعروف بھائی، جنرل سیکریٹری قمر عباس بھائی، انفارمیشن سیکریٹری فہیم خان بھائیّ،ڈپٹی جنرل سیکریٹری شیرافگن بھائی، سینئر ممبر ذیشان ملک بھائی، سینئر ممبرندیم کھوکھر بھائی، کمیٹی ممبر عادل خان بھائی،کمیٹی ممبر محمد صدیق بھائی اور دیگر ذمہ داران و کارکنان موجود تھے

اس موقع پر سی بی اے کے صدر محمد عبدالمعروف بھائی نے کہا کہ ملازمین کی تنخواہیں اور پینشن عید الالضحیٰ سے قبل ادا کی جائیں کیونکہ ادارے کے ملازمین اور انکے اہل خانہ سخت پریشانی کے عالم میں ہیں لہذا آج کے اس مہنگائی کے دور میں گھر کے اخراجات بڑی مشکل سے ادا ہوتے ہیں  اور اگر تنخواہیں بھی وقت پر نہ مل سکیں تو ملازمین کو بہت زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔UBL بینک میں آکشن کے09 کڑور روپے موجود ہیں لہذا اس تمام رقم سے ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات ادا کر دئیے جائیں اور عدالت عالیہ کے Assignee کی منظوری لے لی جائے۔

 اس موقع پر جنرل سیکریٹری قمر عباس بھائی نے کہا کہ ملازمین کو تنخواہیں ہر ماہ کی 10 تاریخ تک ادا کردی جائیں تاکہ ملازمین ذہنی سکون کے ساتھ ادارے کی ترقی و خوشحالی میں کردار ادا کر سکیں۔

         

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views