کراچی۔ اکتیسواں دو روزہ عظیم الشان عرس مبارک حضرت پیر الحاج شیخ محمد شرف الدین بابا نقشبندی قادری چشتی رحمتہ اللہ علیہ زیر قیادت محمد خواجہ شرف الدین پیرزادہ ابنِ شرف الدین زیر قیادت بمقام مزار مبارک متصل درگاہ حضرت سید علی سرمست ماڑی پور روڈ منعقد ہوا


 


اکتیسواں دو روزہ عظیم الشان عرس مبارک حضرت پیر الحاج شیخ محمد شرف الدین بابا نقشبندی قادری چشتی رحمتہ اللہ علیہ زیر قیادت محمد خواجہ شرف الدین پیرزادہ ابنِ شرف الدین زیر قیادت بمقام مزار مبارک متصل درگاہ حضرت سید علی سرمست ماڑی پور روڈ منعقد ہوا 

حضرت علامہ مفتی مشتاق احمد نورانی امام خطیب جامع مسجد مدنی پنجاب کالونی نے خصوصی خطاب فرمایا ذینتِ محفل محترم شیر الدین پیرزادہ اور محترم چوہدری محمد شہزاد صاحب تشریف فرما تھے مہمان خصوصی حضرت السید سلطان ظفریاب علی العظمت اللہ الرفاعی سجادہ نشین مسند عالیہ و خانوادہ رفاعیہ پاکستان نے اپنے تمام مریدین و عقیدت مندوں کے ہمراہ بڑی تعداد میں جلوہ افروز ہوئے اور مزار مبارک پر چادر گُل پوشی اور فاتحہ خوانی کی پنڈال میں موجود بڑی تعداد نے مہمان خصوصی کا  پُرتباک استقبال کیا مہمان خصوصی نے محفل سماع کی صدارت کی اور خلیفہ ڈاکٹر یونس قادری نے حاضرین کو 31 ویں عرس کی مبارک باد پیش کی آخر میں لنگر عام کا اہتمام بی کیا گیا تھا۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views