کراچی۔ بیٹےکی پیدائش پر نوجوان صحافی احسن جتوئی کو سیاسی وسماجی شخصیات ، سندھ ہائیکورٹ اورسٹی کورٹ کے وکلا ، کراچی پریس کلب اورکراچی یونین آف جرنلسٹس کے صحافیوں سمیت دوست احباب اور رشتہ داروں کی جانب سے مبارکبادیں



 بیٹے کی پیدائش پر نوجوان صحافی احسن جتوئی کو سیاسی وسماجی شخصیات ، سندھ ہائیکورٹ اورسٹی کورٹ کے وکلا ، کراچی پریس کلب اورکراچی یونین آف جرنلسٹس کے صحافیوں سمیت دوست احباب اور رشتہ داروں کی جانب سے مبارکبادیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ تمام دوست احباب نے احسن جتوئی کو ان کے بیٹے کی پیدائش پرمبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔ اس حوالے سے نوجوان صحافی احسن جتوئی کا کہنا ہے کہ اللہ پاک نے انہیں پانچ سال بعد اپنی نعمت یعنی بیٹا عطا فرمایا ہے ۔ اس سے قبل اللہ پاک نے انہیں اپنی رحمت یعنی بیٹی سے نوازا تھا ۔ احسن جتوئی کا کہنا ہے کہ وہ اللہ پاک کا جتنا شکر ادا کریں کم ہے ۔ اللہ کے فضل وکرم سے ان کا بیٹا اور بیوی بخیروعافیت ہیں اور جلد ہی اسپتال سے گھر منتقل ہوجائیں گے ۔ احسن جتوئی نے بیٹے کی پیدائش پر مبارکبادیں دینے والے دوست احباب کا شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے پر سندھ سروسز اسپتال انتظامیہ کا بھی شکریہ ادا کیا ۔ احسن جتوئی نے اسپتال کے معاملات میں معاونت پر اپنے بہنوئی اور صحافی ابراہیم رند  اخترشاہین   رند کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ میرے بھائی میرا اثاثہ ہیں ۔ ڈیلیوری کیس کے دوران میرے بھائیوں اور سندھ سروسز اسپتال انتظامیہ نے بھرپورتعاون کیا جس پر وہ ایک بارپھر ان کا شکریہ ادا کرتےہیں ۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views