کراچی۔ شدید گرمی میں کے الیکٹرک نے بجلی کی لوڈشیڈنگ کرکے ظلم کی انتہا کردی،نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاہد غوری

 شدید گرمی میں کے الیکٹرک نے بجلی کی لوڈشیڈنگ کرکے ظلم کی انتہا کردی،نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاہد غوری

شدید گرمی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کی بجائے ٹائم میں مزید اضافہ کرنا عوام دشمن عمل ہے، شاہد غوری

کشمیر اور فلسطین کے ظالموں کی مماثلت کرتے ہوئے کے الیکٹرک کراچی کے عوام پر ظلم وجبر کررہا ہے، شاہد غوری

کے الیکٹرک کراچی کے عوام پر ظلم وجبر کررہا ہے صوبائی ووفاقی حکومت نوٹس لیں،شاہد غوری

شہری بجلی کی لوڈشیڈنگ اور شدید گرمی سے بلبلا اٹھے،گرمی سے ہونیوالی اموات کی FIRکے الیکٹرک کے خلاف درج کی جائے، شاہد غوری

کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کو 6گھنے کی حد تک محدود کیا جائے،کے الیکٹرک بجلی کے بلوں کی رقم سود سمیت وصول کررہا ہے، شاہد غوری

کراچی (   )  نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاہد غوری نے کہا ہے کہ شدید گرمی میں کے الیکٹرک نے بجلی کی لوڈشیڈنگ کرکے ظلم کی انتہا کردی،شدید گرمی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کو منسوخ کرنے کی بجائے ٹائم میں مزید اضافہ کرنا عوام دشمن عمل ہے،شہری بجلی کی لوڈشیڈنگ اور شدید گرمی سے بلبلا اٹھے،گرمی سے ہونیوالی اموات کی FIRکے الیکٹرک کے خلاف درج کی جائے، کے الیکٹرک کراچی کے عوام پر ظلم وجبر کررہا ہے صوبائی ووفاقی حکومت نوٹس لیں،کے الیکٹرک کا حکومت فوری لائسنس کینسل کرکے کراچی کو ضلعوں کی سطح پر بجلی کی کمپنیو ں کو متعین کیا جائے،کسی بھی توانائی کے ایک ادارے کو پورا کراچی نہیں دیا جائے،کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کو 6گھنے کی حد تک محدود کیا جائے،کے الیکٹرک بجلی کے بلوں کی رقم سود سمیت وصول کررہا ہے،بجلی چوی کی آڑ لیکر پی ایم ٹی پر لگائے گئے سب میٹ کی ریڈنگ کے تحت بل وصول کئے جاتے ہیں،موبائل فون کے ذریعے میٹر ریڈنگ کی ٹمپرنگ کرکے اوور بلنگ کی جارہی ہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے شدید گرمی میں کے الیکٹرک کی بجلی لوشیڈنگ میں اضافء کی شدید مذمت کرتے ہوئے کیا،شاہد غوری کا کہنا تھا کہ کے الیکٹرک نے عوام دشمن رویئے سے باز رہے،مصنوعی بجلی کے بحران کی آڑ میں عوام کو شدید گرمی میں موت کے حوالے نہ کیا جائے،کے الیکٹرک کی من مانیوں کی وجہ سے معیشت پرشدید خطرات منڈلارہے ہیں،انہوں نے کہا کہ کے الیکٹرک کالاسئنس کینسل کرکے اس سے کراچی کا معاہدہ ختم کیا جائے،کراچی کے عوام پہلے ہی معاشی تو پر پریشان حال ہیں اور ایسی صورتحال میں کے الیکٹر ک کا رویہ کسی طور بھی عوام دوست نہیں ہے،بجلی کی لوڈشیڈن کو ختم یا کم کرنے کا اعلان اور اوور بلنگ کا سلسلہ ختم نہیں کیا تو کے الیکٹرک کے خلاف بھرپور احتجاج کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔#

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views