کراچی۔ شہادت اعوان کے ساتھ سیف ابڑو جیسے شخص کی زبان درازی نامناسب لب و لہجہ lور الفاظ اعوان قوم کے لئے ناقابل برداشت ہے، سائرہ اعوان

 

کراچی(ظفر عالم ملک )

تنظیم الاعوان کراچی سینٹ کی قائمہ کمیٹی براۓ داخلہ کے اجلاس میں ہماری قوم کے بزرگ رہنما  شہادت اعوان کے ساتھ سیف ابڑو جیسے شخص کی زبان درازی  نامناسب لب و لہجہ lور الفاظ اعوان قوم کے لئے ناقابل برداشت ہے اور پوری قوم میں غم وغصے کی لہر پائی جاتی ہےاور پوری قوم کراچی تا خیبر اپنے انتہائی شفیق و ملنسار بزرگ رہنما کے ساتھ کھڑی ہے اور فی الفور یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ سیف ابڑو معافی مانگے اور آئندہ احتیاط سے کام لے۔ 

 شہادت اعوان نہ صرف ایک بہترین انسان اور شخصیت کے مالک ہیں بلکہ وہ اعوان قوم/قبیلے کے ساتھ ساتھ پاکستان کا بھی قیمتی اثاثہ ہیں ہمارے بڑے ہیں انکی عزت کے لئے ہم سب سے پہلے کھڑے ہیں اور سیف اللّٰہ ابڑو نے اگر معزرت نہیں مانگی تو ہم اسکو منہ توڑ جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں ہمیں قیادت کی طرف سے اگلے لائحہ عمل کا انتظار ہے اور انشاءاللہ عمل بھی کیا جاۓ گا سائرہ اعوان

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views