کراچی۔ ملکی سلامتی کیلئے پاک فوج کی قربانیوں اور صلاحیتوں پر پوری قوم کو فخر ہے،سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی

 ملکی سلامتی کیلئے پاک فوج کی قربانیوں اور صلاحیتوں پر پوری قوم کو فخر ہے،سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی

لکی مروت میں کیپٹن سمیت 7افراد کی شہادتوں پر ملک کے عوام افسردہ ہیں،شاداب رضا نقشبندی

لکی مروت حملے کی مذمت اورپاک فوج کے شہداء کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں،شاداب رضا نقشبندی

قوم اپنے بہادر بیٹوں اور شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کریگی،شاداب رضا نقشبندی

دہشتگردی کرنیوالے اور پاک فوج کے راستوں میں IEDنصب کرنیوالوں کو عبرت کا نشان بنایا جائے،شاداب رضا نقشبندی

حکومت دعوؤں سے کام نہ چلائے معاشی ترقی ہوئی ہے تو اسکے ثمرات عام آدمی تک پہنچائے،شاداب رضا نقشبندی

ملکی سلامتی معاشی ترقی اور عوامی مسائل کے حل کیلئے پاکستان سنی تحریک جدوجہد کرتی رہے گی،شاداب رضا نقشبندی

کراچی (   )  سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی کیلئے پاک فوج کی قربانیوں اور صلاحیتوں پر پوری قوم کو فخر ہے،لکی مروت میں کیپٹن سمیت 7افراد کی شہادتوں پر ملک کے عوام افسردہ ہیں،لکی مروت حملے کی مذمت اورپاک فوج کے شہداء کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں اللہ عزوجل جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے،دہشتگردی کرنیوالے اور پاک فوج کے راستوں میں IEDنصب کرنیوالوں کو عبرت کا نشان بنایا جائے،پاکستان کی سلامتی اور دہشتگردی کے خلاف پوری قوم پاک افواج کے ساتھ یکسوئی اور اتحاد کے ساتھ کھڑی ہے،قوم اپنے بہادر بیٹوں اور شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کریگی،ملک کو نقصان اور پاک افواج کے جوانوں کو شہید کرنیوالے ملک کے دشمن ہیں،لکی مروت واقعہ کے دہشتگرد عناصر کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے،حکومت دعوؤں سے کام نہ چلائے معاشی ترقی ہوئی ہے تو اسکے ثمرات عام آدمی تک پہنچائے،ملکی سلامتی معاشی ترقی اور عوامی مسائل کے حل کیلئے پاکستان سنی تحریک جدوجہد کرتی رہے گی،ان خیالات کا اظہار انہوں نے لکی مروت سانحہ کی مذمت کرتے ہوئے کیا،محمد شاداب رضا نقشبندی کا کہنا تھا کہ پاکستان اسلام کا قلعہ ہے اس کو کسی طور بھی کمزور ہونے نہیں دینگے،ملک کی حفاظت کیلئے کسی بھی قسم کی قربانی دینے سے دریغ نہیں کرینگے،اتحاد ویکجہتی کی طاقت سے اسلام وملک دشمن قوتوں کی پر سازش کو زمین بوس کردینگے۔#

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views